Saturday, 12 October 2013
Friday, 11 October 2013
Thursday, 10 October 2013
’’جسے
تم نے پالیا، بس وہی تمھارا نصیب ہے،۔ باقی سب سراب ہے۔‘‘ کمالی نے اثبات
میں سر ہلایا ’’شاید آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں سر، مگر پھر یہ پایا ہوا نصیب
اپنی کشش کیوں کھو دیتا ہے؟ لاحاصل ہی ہمیشہ پُرکشش کیوں رہتا ہے؟‘‘ میں نے
لمبی سانس بھری ’’شاید اس لیے کہ انسان سدا کا ناشکرا ہے۔ اور رہی بات
محبت کی تو ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ رہتے اس بات کا احساس ہی نہیں ہوتا کہ
کب رفتہ رفتہ ہماری محبت، شفقت میں بدل جاتی
ہے۔ محبت، محبت نہیں رہتی، ایک گہری شفقت بن جاتی ہے۔‘‘ کمالی نے حیرت سے
میری طرف دیکھا۔ ’’شفقت۔۔۔ میں سمجھا نہیں سر؟‘‘ ’’ہاں کمالی شفقت، ہماری
محبت کہیں کھوتی نہیں ہے بس کسی اور جذبے میں ڈھل جاتی ہے اور ہم باقی ساری
زندگی اس شفقت ہی کو محبت سمجھتے یوئے گزار دیتے ہیں۔ شاید اسی لیے ہماری
زندگی میں کسی نئی محبت کے لیے جگہ ہمیشہ خالی رہتی ہے۔ اور یوں نئی محبتوں
کا ڈاکا ہمیشہ جاری رہتا ہے۔ جاؤ کمالی اپنی بیوی، بچوں کو اپنا پورا وقت
دیا کرو۔ کیونکہ کہ کبھی کبھی شفقت کا قرض محبتوں کے ادھار سے کئی گنا
زیادہ ہوتا ہے۔‘‘ کمالی چپ چاپ دفتر سے نکل گیا۔
ناول: پری زاد
مصنف: ہاشم ندیم
المطرہ شاہ
تخلیقِ جبرائیل :
جب جبرائیل علیہ سلام کی تخلیق ہوئی تو اُنہوں نے اپنے جسم و جسد کو دیکھا
اور اللہ تعالی کی نعمتوں کا اپنے وجود میں مشاہدہ کیا اور اِس سلسلہ میں
ادائے شکر میں دو رکعت نمازِ شکرانہ ادا کی۔ اور ان دو رکعات میں تیس ہزار
سال کی مدت صرف کی۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو بارگاہِ الہٰی میں عرض کی۔
یا رب العالمین کیا کسی بندے کو ایسی عبادت میسر ہوگی جیسے کہ میں نے کی ہے ؟
خطابِ باری تعالی ہوا ''اے
جبرائیل نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ، میں اپنی خالقیت
سے ایسے گروہ کی تخلیق کروں گا جو دو رکعت نماز بہت ہی کم وقت میں بہت سی
کمزوریوں اور کوتاہیوں کے ساتھ ادا کریں گے۔ اور اُن دو رکعت کا ثواب
تمہاری دو رکعت پر فوقیت حاصل کرے گا ''
بہرکیف انسانوں کی کیفیت
تمہارے جیسی نہیں ہے۔ '' اُن کی حالت یہ ہے کہ وہ میری عبادت اپنی بے پناہ
مصروفیتوں کے باوجود کرتے ہیں اور شیطان سے سخت جنگ کر کے مجھے سجدہ کرتے
ہیں''
تخلیقِ کائینات از محمد اسلم لودھی
المطرہ شاہ
Wednesday, 9 October 2013
Tuesday, 8 October 2013
حضرت
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کا معمول تھا---- ایک سال جہاد کرتے اور ایک
سال حج کرتے----- وہ فرماتے ہیں --- ایک سال جب میرا حج بیت اللہ کا سال
تھا---- میں پانچ سو اشرفیاں لیکر حج کے ارادہ سے چلا---- اور کوفہ میں
جہاں اونٹوں کی خرید و فروخت ہوتی تھی پہنچا---- تاکہ اونٹ خریدوں تو
دیکھا----- کہ کوڑے کے ڈھیر پر ایک خچر مرا پڑا ھے----- اور ایک عورت چُھری
سے اس کے گوشت کا ٹکڑا کاٹ کر پلیٹ میں ڈال کر روانہ ہو رہی ھے---- مجھے
خیال آیا کہ مردار گوشت کیا کرے گی ---؟ کہیں ایسا نہ ہوکہ کسی کو لاعلمی
میں کھلا دے ..... میں اس کے پیچھے ہو لیا ۔۔
عورت جب گھر پہنچی تواس کی لڑکیوں نے گوشت کو آگ پر بھوننا شروع کردیا----
میں نے دروازے پر دستک دی کہ اللہ کی بندی اس کو گوشت کو اللہ کے واسطے نہ کھا---
تو مصیبت زدہ عورت نے جواب دیا---- تو کون ھے؟------ ہم تین دن سے فاقہ
میں ہیں ---- میرا شوہر وفات پا چکا ھے---- میں سید زادی ہوں اور میری چار
لڑکیاں جوان ہیں ---- ذریعہ معاش بالکل نہیں --- آج بھوک کے مارے یہ حالت
ھے---- تین دن کے فاقے کے بعد جان بچانے کے لے حرام کھانے کی اجازت ہے ، اس
لئے اضطراری طور پر یہ کام کر رہی ہوں ----
مجھے بڑی ندامت ہوئ
---- عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نےکہا کہ---- یہ پانچ سو اشرفیاں قبول
کرلے ----- اور اپنی ضرورت پوری کر---- عورت نے جھولی پھیلادی ---- میں نے
ساری رقم اس کی گود میں ڈال دی ----- اس نے دعاخیر دی ------اور میں
اپنےگھر واپس لوٹ آیا
جب حجاج اکرام فریضہ حج اداکرنے کے بعد واپس
لوٹے--- میں نے انہیں مبارک باد دی ---- انہوں نے بھی مجھے مبارک باد دی
---- اور کہا فلاں فلاں جگہ تم سے ہماری ملاقات ہوئ اللہ تمہارا حج قبول
کرے -----
میں حیران و ششدرتھا الٰہی یہ کیا ماجراھے-------؟
میں نے رات کو خواب میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی------ تو حضور
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا---- عبداللہ! تعجب کی کیابات ھے----؟ تونے
میری اولاد میں سے ایک مصیبت زدہ کی مدد کی میں نے اللہ سےدعا کی تیری طرف
سے ایک فرشتہ مقرر کردے--- جو ہر سال تیری طرف سے حج کرتا رہے ، تو اللہ نے
میری دعا پر ایک فرشتہ مقرر کر دیا جو ہر سال تیری طرف سے حج کرتا رہے گا
المطرہ شاہ
حضرت
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کا معمول تھا---- ایک سال جہاد کرتے اور ایک
سال حج کرتے----- وہ فرماتے ہیں --- ایک سال جب میرا حج بیت اللہ کا سال
تھا---- میں پانچ سو اشرفیاں لیکر حج کے ارادہ سے چلا---- اور کوفہ میں
جہاں اونٹوں کی خرید و فروخت ہوتی تھی پہنچا---- تاکہ اونٹ خریدوں تو
دیکھا----- کہ کوڑے کے ڈھیر پر ایک خچر مرا پڑا ھے----- اور ایک عورت چُھری
سے اس کے گوشت کا ٹکڑا کاٹ کر پلیٹ میں ڈال کر روانہ ہو رہی ھے---- مجھے
خیال آیا کہ مردار گوشت کیا کرے گی ---؟ کہیں ایسا نہ ہوکہ کسی کو لاعلمی
میں کھلا دے ..... میں اس کے پیچھے ہو لیا ۔۔
عورت جب گھر پہنچی تواس کی لڑکیوں نے گوشت کو آگ پر بھوننا شروع کردیا----
میں نے دروازے پر دستک دی کہ اللہ کی بندی اس کو گوشت کو اللہ کے واسطے نہ کھا---
تو مصیبت زدہ عورت نے جواب دیا---- تو کون ھے؟------ ہم تین دن سے فاقہ میں ہیں ---- میرا شوہر وفات پا چکا ھے---- میں سید زادی ہوں اور میری چار لڑکیاں جوان ہیں ---- ذریعہ معاش بالکل نہیں --- آج بھوک کے مارے یہ حالت ھے---- تین دن کے فاقے کے بعد جان بچانے کے لے حرام کھانے کی اجازت ہے ، اس لئے اضطراری طور پر یہ کام کر رہی ہوں ----
مجھے بڑی ندامت ہوئ ---- عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نےکہا کہ---- یہ پانچ سو اشرفیاں قبول کرلے ----- اور اپنی ضرورت پوری کر---- عورت نے جھولی پھیلادی ---- میں نے ساری رقم اس کی گود میں ڈال دی ----- اس نے دعاخیر دی ------اور میں اپنےگھر واپس لوٹ آیا
جب حجاج اکرام فریضہ حج اداکرنے کے بعد واپس لوٹے--- میں نے انہیں مبارک باد دی ---- انہوں نے بھی مجھے مبارک باد دی ---- اور کہا فلاں فلاں جگہ تم سے ہماری ملاقات ہوئ اللہ تمہارا حج قبول کرے -----
میں حیران و ششدرتھا الٰہی یہ کیا ماجراھے-------؟
میں نے رات کو خواب میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی------ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا---- عبداللہ! تعجب کی کیابات ھے----؟ تونے میری اولاد میں سے ایک مصیبت زدہ کی مدد کی میں نے اللہ سےدعا کی تیری طرف سے ایک فرشتہ مقرر کردے--- جو ہر سال تیری طرف سے حج کرتا رہے ، تو اللہ نے میری دعا پر ایک فرشتہ مقرر کر دیا جو ہر سال تیری طرف سے حج کرتا رہے گا

Monday, 7 October 2013
Chicken & Mayo Buns/Burgers
Chicken & Mayo Buns/Burgers
Chicken & Mayo Buns/Burgers
Ingredients:
2 1/2 cups cooked/boiled chicken, sliced thinly
1 1/2 cup Creamy mayonnaise
1 tbsp finely chopped onions
freshly ground black pepper
salt to taste
tomato sauce as u need
iceberg lettuce leaves
your favourite bread/buns (fresh or toasted)
Directions:
1. In a bowl mix thoroughly together chicken, mayonnaise, pepper, salt, and onions.
2. Place lettuce on top of bread, place chicken mixture on top then squeeze some tomato sauce and serve.
Enjoy the easy peasy burgers...

!!♥ღ♥ÄL.MÎT®Ã♥ღ♥!!
Subscribe to:
Posts (Atom)