Wednesday, 9 October 2013

کتنی باتیں ہیں تم سے کہنے کی

جو میں دیوار و در سے کہتی ہوں

 اور دیوار و در نہیں سنتے

المطرہ شاہ


No comments:

Post a Comment