Monday, 7 October 2013

لڑکی

میرے دل کے کسی کونے میں---
اِک لڑکی---
بہت سہمی سی رہتی ہے !

المطرہ شاہ

No comments:

Post a Comment