Friday, 11 October 2013

القرآن: بے شک صفا اور مروہ الله کی نشانیوں میں سے ہیں, پس جو شخص حج کرے بیت الله کا یا عمرہ کرے اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ان دونوں کا طواف کرے, اور جو کوئی خوشی سے کوئی نیکی کرے پس بےشک الله قدردان جاننے والا ہے. 

سورۃ البقرۃ (2) آیت 158

المطرہ شاہ

 

No comments:

Post a Comment